دندانی پوست
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - دانت کا تاج کچھ عرصہ کے لیے ایک ممیز جھلی سے ڈھکا ہوا ہوتا ہے جس کو دندانی پوست یا عشائے نزمتھ (Nasmyth's Membrance) کہتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - دانت کا تاج کچھ عرصہ کے لیے ایک ممیز جھلی سے ڈھکا ہوا ہوتا ہے جس کو دندانی پوست یا عشائے نزمتھ (Nasmyth's Membrance) کہتے ہیں۔